فیصل آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ ریاض احمد مسلح افراد کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچ گئے۔
مسلح افراد ریٹرننگ آفیسر دفتر کے احاطے میں جدید اسلحہ کے ساتھ داخل ہوئے۔
مسلح افراد راجہ ریاض احمد کے ہمراہ گاڑیوں میں واپس روانہ ہوئے۔
راجہ ریاض احمد ریٹرننگ افسر این اے 104 کے سامنے اسکروٹنی کیلئے پیش ہوئے تھے۔