• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، خرم لطیف کھوسہ کی رہائی کا حکم

کراچی(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ کے صاحبزادے خرم لطیف کھوسہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلہ سنادیا، عدالت نے خرم لطیف کھوسہ کے خلاف ایف آئی آر خارج کردی۔ سردار لطیف کھوسہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی، جس میں انہوں نے بیٹے خرم لطیف کھوسہ کی بازیابی کی استدعا کی تھی۔
ملک بھر سے سے مزید