گجرات (نمائندہ جنگ) کنجاہ میں اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے پر 2افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے، پولیس نے شادیوال اور گورائیہ میں اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے، قیام وطعام کا بندوبست کرنے پر شادیوال کے ناصر صالح کیخلاف جبکہ گورائیہ نصیر احمد کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔