انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسےسستا ہو کر 281 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 13 پیسے کا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 500 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 420 پر آ گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 63 ہزار 919 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔