• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر 5 جنوری کو ختم ہوئے ہفتے میں 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق اس اضافے سے ملکی زرمبادلہ ذخائر 5 جنوری تک 13 ارب 25 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 6 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کم ہو کر 8 ارب 15 کروڑ ڈالر ہیں۔

دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 10 کروڑ 24 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 10 کروڑ ڈالر ہیں۔

تجارتی خبریں سے مزید