• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج بھی کاروبار کے دوران امریکی ڈالر مسلسل سستا ہوتا رہا۔

انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 75 پیسے سستا ہونے کے بعد 280 روپے 36 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 11 پیسے کا تھا۔

PSX  میں مثبت آغاز اختتام پر منفی میں تبدیل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جو اختتام پر منفی میں تبدیل ہو گیا۔

آغاز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 65 ہزارکی سطح عبور کر گیا۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 2 پوائنٹس کی کمی سے 64 ہزار 615 پر آ کر بند ہوا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 64 ہزار 617 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید