• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کی لاہور میں آئی پی پی کے ساتھ 3 حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ

- فائل فوٹو
- فائل فوٹو

مسلم لیگ ن نے لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ 3 حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی۔

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 117 عبدالعلیم خان کے لیے خالی چھوڑ دیا ہے۔

مسلم لیگ ن نے صوبائی حلقہ پی پی 149 بھی عبدالعلیم خان کے لیے خالی چھوڑ دیا ہے۔

علاوہ ازیں مسلم لیگ ن نے این اے 128 عون چوہدری کے لیے خالی چھوڑ دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید