• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل جیت لیا

پاکستان کے ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل جیت لیا۔

فائنل میں ارسلان ایش نے کوریا کے چیری بیری مینگو کو 3-1 سے ہرایا۔

سی بی ایم کے نام سے پہچانے جانے والے کورین کھلاڑی، پاکستانی گیمر کے سامنے بے بس دکھائی دیے۔ 

ارسلان ایش اس سے قبل 4 بار ای وی او چیمپئن بھی رہ چکے ہیں، پاکستانی گیمر ارسلان ایش کو ٹیکن کا بہترین کھلاڑی کہا جاتا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید