• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حقائق سامنے آنے پرعمران مریم سے معذرت کریں، اسحاق ڈار

Imran Should Apologize To Maryam After Facts Appeared Ishaq Dar
وفاق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ حقائق سامنے آنے پرعمران خان مریم نواز سے معذرت کریں۔

انہوں نے کہا ہے کہ حقائق سامنے ہیںکہ عمران خان کی بہن کو کس شخصیت کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، مران خان اسلامی اور اخلاقی اقدار کےتحت مریم نواز سے معذرت کریں۔

اسحاق ڈار کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان کا مریم نواز کو ذمے دار ٹھہرانا بہتان ہے،جسے مسترد کرتے ہیں، عمران خان کی عادت ہے کہ سنی سنائی بات پر بغیر تحقیق کے ردعمل دیتے ہیں۔
تازہ ترین