• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے جیل جانے کا حکم ہوا ہے۔

راولپنڈی میں گرفتاری کے بعد گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ حمزہ کیمپ میں بالکل بھی موجود نہیں تھا۔ خدا کو گواہ کرکے کہتا ہوں میں کسی جگہ موجود نہیں تھا۔

شیخ رشید احمد پر مری روڈ پر حساس ادارے کے آفس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے۔

گرفتاری کے بعد شیخ رشید کو ضروری سامان فراہم کردیا گیا ہے، اُن کے 2 بیگ اور سگار کے ڈبے پولیس گاڑی میں رکھوائے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید