چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 2 روز کے لیے چیمبر ورک پر چلے گئے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 18 اور 19 جنوری کو چیمبر ورک کریں گے۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر میں اہم امور سر انجام دیں گے۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔
جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا الگ بینچ بنا دیا گیا ہے۔