ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ ہوگیا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر ) نے رواں مالی کے پہلے 2 ماہ میں 1 ہزار 722 ارب کا ٹیکس اکٹھا کرلیا ہے۔
اگست کے آخری کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 720 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 76 ہزار 975 پوائنٹس پر بند ہوا۔ البتہ پورے مہینے میں انڈیکس 881 پوائنٹس بڑھا ہے۔
اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 51 روپے 17 پیسے مہنگا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالرز کمی سے 4 ہزار 436 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ کے مطابق عالمی کمپنیوں سےکل تک بڈز طلب کی گئی ہیں۔
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 38 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد بڑھ گئیں۔
وزیرِ مملکت نے کہا ہے کہ پاکستان نے 6 ماہ سے کم عرصے میں ورچوئل اثاثہ جات کا ریگولیٹری نظام قائم کیا۔
وزیرِ مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مالیاتی نظام کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے۔
کیا پی سی بی نے اس متعلق انگلش بورڈ سے شکایت کی ہے؟، سرفراز احمد بولے مجھے نہیں معلوم ،میرے علم میں ایسا کچھ نہیں ہے۔
جولائی کے مقابلے میں اگست میں ایل این جی قیمت میں کمی ہوئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لیکیوفائیڈ نیچر گیس (ایل این جی) کی قیمت فروخت میں6.95 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی ہوئی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 77 ہزار 696 پوائنٹس پر بند ہوا۔
ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ روز والی ہی برقرار ہیں۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 77 ہزار 322 پوائنٹس پر بند ہوا۔
ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں، آج بھی سونا سستا ہو گیا۔