• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کا واحد راستہ فلسطینی مسئلے کا حل ہے، سعودی عرب

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کا واحد راستہ علاقائی استحکام اور فلسطینی مسئلے کے حل کے ساتھ ہے۔

امریکی میڈیا کو انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ہماری توجہ غزہ میں کشیدگی کم کرنے پر مرکوز ہے۔

شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ ہمیں فلسطین کے مسئلے کے حل پر توجہ رکھنے کی ضرورت ہے۔ مستند اور ناقابلِ واپسی فلسطینی ریاست کی ضرورت ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید