• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی سپریم کورٹ مقبوضہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت بحالی کی درخواست پر سماعت کرے گی

بھارتی سپریم کورٹ 8 اگست کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت بحالی کی درخواست پر سماعت کرے گی۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سماعت مقبوضہ کشمیر کے دو شہریوں کی درخواست پر ہوگی، درخواست گزاروں نے عدالت سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت بحال کروانے کی استدعا کی ہے۔

بھارتی سپریم کورٹ نے دسمبر 2023 کو آرٹیکل 370 کی منسوخی کے مودی حکومت کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔

مودی حکومت نے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید