ایرانی سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ ایران کے صوبے سمنان میں بڑا دھماکا سنا گیا ہے۔
سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا سمنان کے صنعتی قصبے میں سنا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک دھماکے کی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔
بھارت میں متنازع وقف ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
’ہِٹ اینڈ رَن‘ میں ملوث 30 سالہ شرجیل شہزاد نے مہلک تصادم کے جرم کا اعتراف کر لیا، واقعے میں 2 سالہ شہباز سنگھ جاں بحق ہو گیا تھا۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں ایک برقعے والی خاتون کو انتہا پسند ہندوؤں کے گروہ نے ہراساں کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
سی آئی اے کی ڈی کلاسیفائی فائل میں ایک حیران کن دعویٰ سامنے آیا ہے کہ خلائی مخلوق نے سوویت فوجیوں کو پتھر میں بدل دیا۔
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں یومِ پاکستان کی شاندار اور تاریخی تقریب کا گزشتہ شب انعقاد کیا گیا۔
امریکا سے تجارتی جنگ کے دوران چین اور بھارت کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں۔
برطانوی شاہی خاندان کے چشم و چراغ، مستقبل کے بادشاہ، شہزادہ ولیم اور شہزادی آف ویلز، کیٹ مڈلٹن کے درمیان تنازع کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
امریکا کی صفِ اوّل کی ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز منجمد کرنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یونیورسٹی کو ٹیکس سے مستثنیٰ حیثیت سے محروم کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا عمان کے سلطان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ نے سائن بورڈ پر اردو زبان کے استعمال کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔
بھارت میں وینٹی لیٹر پر موجود زندگی کی جنگ لڑتی خاتون کو بھی ہوس کے پجاری نے نہ بخشا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں مہنگائی میں کمی آنے کا دعویٰ کردیا۔
سابق امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ سماجی سلامتی کو خطرات سے دوچار کر رہے ہیں۔
70 سے زائد ممالک سے کہا جائے گا کہ وہ چین کو اپنے علاقوں کے راستے سامان کی ترسیل کی اجازت نہ دیں۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کردیے، قانونی دستاویز نہ رکھنے والے امیگرینٹس سوشل سیکیورٹی ایکٹ کے تحت حاصل فوائد نہیں لے سکیں گے.
چینی ایئر لائنز کو یہ بھی حکم دیا گیا ہے کہ وہ امریکی کمپنیوں سے آلات اور اسپئر پارٹس بھی نہ خریدیں۔