• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوگئی۔

اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہو کر 2022 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید