• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، کینیڈا میں شدید برفباری لاکھوں شہری گھروں میں محصور

کراچی(نیوزڈیسک)امریکا میں شدید سردی اور برفباری کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتیں نوے تک پہنچ گئیں جب کہ کینیڈا میں بھی خون جمادینے والی سردی نے شہریوں کو گھروں میں محصور کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست نارتھ ڈکوٹا میں پارہ منفی چھپن ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید