• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران، بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک

تہران(صباح نیوز)ایران کے شمال مغربی صوبے لوریستان میں ایک بس کھائی میں گرنے سےکم از کم10افراد ہلاک ہو گئے،غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران کے صوبے لوریستان میں بس کو حادثہ خراب روڈ اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ہلال احمر سوسائٹی کے صوبائی سربراہ محمد غدامی نے ایران کی سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں علاقے میں روانہ کردی گئی ہیں، اور تمام افراد کو ریسکیو کی جارہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید