کراچی(نیوزڈیسک)ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ معزول شامی صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسماالاسد نے شوہر سے علیحدگی کے لیے روسی عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔
اسماالاسد شوہر سے طلاق لے کر برطانیہ منتقل ہونا چاہتی ہیںوہ ماسکو میں خوش نہیں، انگلینڈ میں قانونی فرم سے رابطہ کیا ہےدو ہفتے قبل شام کے دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کے قبضے سے قبل ہی صدر بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ روس فرار ہوگئے تھے۔