• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 500 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے سے 1 لاکھ 84 ہزار 500 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 27 ڈالر ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید