• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرور کاکڑ کی قبر کی بیحرمتی غیر انسانی، غیر اخلاقی، غیر قانونی، نگراں وزیراعظم

پشین ( خ ن)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے، کہ سرور کاکڑ کی قبر کی بیحرمتی غیر انسانی، غیر اخلاقی، غیر قانونی،نگران وزیراعظم انورالحق کاکڑ نے سینئر سیاستدان سابق وزیر و سنیٹر مرحوم ملک سرور خان کاکڑ کے قبر کی بے حرمتی سے متعلق واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر پشین سے واقعے کی فوری تحقیقات اور ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرنیکی ہدایت کی جس پر جس پر ڈپٹی کمشنر پشین جمعداد خان مندوخیل نے برشور میں مذکورہ قبر کا معائنہ کیا انہوں نے کہا کہجیو فینسگ کے ذریعے ملزمان تک پہنچیں گے، قبر کشائی اور قبر کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کر رہے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید