• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائفرکیس: بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود کا شور شرابہ، کارروائی کچھ دیر کیلئے مؤخر

راوپنڈی کی اڈیالہ جیل—فائل فوٹو
راوپنڈی کی اڈیالہ جیل—فائل فوٹو

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے غصے میں آ کر عدالت میں شور شرابہ کیا۔

معاملے کی سنگینی دیکھتے ہوئے جج نے کارروائی کچھ دیر کےلیے مؤخر کر دی۔

قومی خبریں سے مزید