گجرات (نمائندہ جنگ) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے بارش کے بعد بولے، رتی ڈسپوزل اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہر سے نکاسی آب کے کام کا جائزہ لیا، ٹی ایم اے کے افسران بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی کہ برسات کے پانی کے فوری نکاس کے لئے تمام ڈسپوزل اسٹیشنوں کو مکمل استعداد کے ساتھ چلایا جائے۔