• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں کوسٹ گارڈز کی ٹریفک پولیس سے بدسلوکی،چوہدری نثار نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کوسٹ گارڈز اہلکاروں کی جانب سے ٹریفک پولیس سے مبینہ طور پر بد سلوکی کے واقعے کا نوٹس لیا ہے اور ڈی جی کوسٹ گارڈ زکوفوری تحقیقات کرنے کی ہدایت کی ہے اگر واقعہ درست ثابت ہو تو متعلقہ اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔وزیرداخلہ نے ہدایت کی کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
تازہ ترین