• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مڈ کیئر مینجمنٹ کورس کے افسران کا ایم ڈی اے ہیڈ آفس کا معلوماتی دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ آسلام آباد کے39 ویں مڈ کیئر مینجمنٹ کورس کے افیسران کا ایم ڈی اے ہیڈ آفس کا معلوماتی دورہ۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام نے وفد کو خوش آمدید کہا اور ایم ڈی اے کی ورکنگ بارے تفصیلی بریف کیا ۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے وفد کو ملتان کے ماسٹر پلان اور ایم ڈی اے کی حدود بارے بتایا۔انہوں نے وفد کو بتایا کہ ایم ڈی اے کی ورکنگ کو ڈیجیٹلایز کرنے کے لئے کام تیزی سے جاری ہے۔
ملتان سے مزید