• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس اسرائیل مذاکرات، میزبانی قطر کرے گا

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے لیے حماس اور اسرائیل کے درمیان بات چیت کی میزبانی قطر کرے گا۔

مصری سیکیورٹی ذرائع کے مطابق قطر میں رواں ہفتے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے اسرائیل اور حماس وفد کے درمیان بات چیت متوقع ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اس کے بعد اسرائیل حماس نمائندے مصر جائیں گے جہاں معاہدے پر عملدرآمد کے وقت اور طریقہ کار پر بات چیت ہوگی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید