• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس (رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) دنیا کا معروف مقام ایفل ٹاور دوبارہ ساحوں کیلئے کھل گیا۔ایفل ٹاور چھ دن کی بندش کے بعد اتوار کو دوبارہ کھول دیا گیا کیونکہ ہڑتالی ملازمین نے تاریخی نشان کی بہتر دیکھ بھال، زنگ کے نشانات اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا۔ ایفل ٹاور عام طور پر سال میں365دن کھلا رہتا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید