کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش برکس سربراہی اجلاس میں کسی بھی سرکاری حیثیت میں نمائندگی نہیں کرے گا۔