کاش وہ یہ بات ثابت کرسکیں
اس جگہ کی اہل تھیں مریم نواز
ولولے سے، عزم سے پنجاب میں
ہوگئیں مسند نشیں مریم نواز
لاہور، گجرات، جہلم اور اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے نجکاری روکنے کا حکم واپس لے کر پی آئی اے نجکاری کیس نمٹا دیا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور اور عاطف خان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہو گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں انڈیکس نے 1 لاکھ 6 ہزار پوائنٹس عبور کر لیا۔
میکسیکن اداکارہ کی روحانی رسم کی ادائیگی کے لیے مینڈک کا زہر پینے سے موت ہوگئی۔
پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد بانئ پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات درج کر لیے گئے۔
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس پی ٹی آئی کے خلاف بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے۔
شیخوپورہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی بورڈ میٹنگ آج دبئی میں ہو گی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست پر بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کر کے آئندہ ہفتے ان سے جواب طلب کر لیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں قتلِ عام عالمی برادری کے لیے جاگنے کا لمحہ ہے۔
انسانی حقوق کی علم بردار اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت کا افغانستان میں خواتین کے حصولِ علم پر پابندی عائد کرنا حیران کن نہیں ہے۔
سعوی فٹبال فرینچائز النصر کے سابق گول کیپر ولید عبداللّٰہ نے انکشاف کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں۔
آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کر دی۔
جے شاہ کے آئی سی سی سربراہ بننے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کا عہدہ خالی ہے جس پر اب تک تقرری نہیں کی گئی۔
کراچی کے علاقے سولجر بازار سے پولیس نے جوئے کا اڈا چلانے والی ملزمہ سمیت 15جواری گرفتار کر لیے۔