• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے سٹور انچارج سے ذاتی عناد اور درخواستیں دینے کی پاداش میں معطل کرکے سٹور کو تالے لگوا دئیے ہیں۔ سٹور انچارج شوذب کاظمی نے ڈی جی ایم ڈی اے کے خلاف متعدد فورم پر درخواست دے رکھی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ زاہد اکرام نے آٹا سنٹر میں کرپشن کرکے ایک کروڑ روپے دینے کیلئے دباؤ ڈالا لیکن میرے انکار پر میرا دشمن بن بیٹھا جبکہ ایک لاکھ 82 ہزار روپے کیش وصول کرکے مکر گیا اور کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
ملتان سے مزید