• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج ملتان نے منشیات فروشی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عمران کو4 سال قید کی سزا سنا دی ۔ عدالت نے ملزم کو 25 ہزار روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی۔ تھانہ اینٹی نارکوٹیکس فورس نے ملزم کو گزشتہ سال گرفتار کر کے 1644 گرام چرس اور 72 گرام افیون برآمد کرلی تھی۔
ملتان سے مزید