• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئررخشندہ رحمان نے پی ایچ ڈی ڈگری مکمل کرلی

پشاور(خصوصی نامہ نگار) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اربن انفراسٹرکچر پلاننگ انجینئرنگ یونیورسٹی کی سکا لر انجینئررخشندہ رحمان نے مقالے کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے پی ایچ ڈی مکمل کرلی، ڈاکٹر صغیراسلم ان کے سپروائزر تھے۔ دفاعی تقریب میں ڈائریکٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اربن انفراسٹرکچر پلاننگ ڈاکٹر راشد ریحان، فیکلٹی اور طلبہ شریک ہوئے۔ شرکاء نے سکالر کو مقالے کے کامیاب دفاع پر سکالر کو مبارکباد دی۔
پشاور سے مزید