• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا ، سکیورٹی ونگ کےجونیئر کلرک کا منٹی نینس میں تبادلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کے سکیورٹی ونگ کےجونیئر کلرک محمد امین کو منٹی نینس میں ٹرانسفر کردیاگیا ،بتایاگیا ہے کہ یونیورسٹی حکام نے جونیئرکلرک سکیورٹی ونگ محمد امین کو منٹی نینس میں تبادلہ کرکے ان کو فوری طور پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ نئے سیکورٹی آفیسر اپنے من پسند افراد کو ایڈجسٹ کرارہے ہیں۔
ملتان سے مزید