• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول اسلام آباد اور کوئٹہ کا میچ بھی بارش کی نذر

فوٹو: پی سی بی
فوٹو: پی سی بی

راولپنڈی میں شیڈول دوسرا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج شیڈول ڈبل ہیڈر مکمل واش آؤٹ ہوگیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ ختم کردیا گیا۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ کیلئے دونوں ٹیمیں گراؤنڈ ہی نہ پہنچ سکیں۔ 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

واضح رہے کہ اسی میدان میں اس سے قبل شیڈول پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید