• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پتنگ بازی کے خلاف آگاہی واک میں چیف ٹریفک آفیسر بھی شریک

ملتان(سٹاف رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر ملتان جلیل عمران غلزئی ، نے پتنگ بازی جیسے خطرناک کھیل کے نقصانات اور اس سے جڑے حادثات بارے عوام الناس میں شعور اجاگر کرنے کیلیے منعقدہ آگاہی واک میں شرکت کی ۔اس آگاہی واک میں سرکل آفیسر سٹی و قذافی اور سٹی ٹریفک پولیس ملتان کے دیگر افسران کے ساتھ ساتھ تاجر برادری ، رکشہ یونین ، مقامی غیر سرکاری فلاحی تنظیموں ، طلباء اور سماجی تنظیموں کے افراد نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید