• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صادق آباد: معمر خاتون کی خودکشی کی کوشش، ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر بچا لیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

صادق آباد میں معمر خاتون نے ریلوے ٹریک پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر معمر خاتون کو بچا لیا۔

اس حوالے سے معمر خاتون کا کہنا ہے کہ بھائیوں نے پولیس کے ساتھ مل کر گھر سے نکال دیا۔

انہوں نے بتایا کہ انصاف نہ ملنے پر دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش کی۔

قومی خبریں سے مزید