• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کے خلاف بیریئر کیس کی سماعت آج ہوگی

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف بیریئر ہٹانے کے کیس کی سماعت آج ہوگی، جمعے کو جج طاہر عباس سپرا کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے سماعت ملتوی ہوئی۔

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو وڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا گیا۔ 

وڈیو لنک ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ بات نہ کرسکے۔

قومی خبریں سے مزید