• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ایوان نمائندگان ذیلی کمیٹی میں پاکستان میں بعد از انتخابات معاملے پر بات ہوگی

امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان میں بعد از انتخابات معاملے پر بات ہوگی۔

امریکی ایوان نمائندگان کی امورخارجہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس 20 مارچ کو طلب کیا گیا ہے، جس میں پاکستان بعد از انتخابات معاملے پر بات ہوگی۔

سب کمیٹی کے اجلاس سےمتعلق نوٹس جاری کردیا گیا، جس کے مطابق  اجلاس میں پاک امریکا تعلقات بھی زیر بحث آئیں گے۔

 نوٹس کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو سب کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید