• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنے کیلئے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے طلب

لاہور(نمائندہ جنگ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے زیر استعمال سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے ٹائر ڈیڑھ سال میں ہی تبدیل کرنا پڑ گئے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کی منظوری کے بعدگاڑی کے ٹائر بدلنے کیلئے محکمہ خزانہ سے 2کروڑ 73لاکھ روپے طلب کرلیے گئے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےخصوصی گفتگو میں بتایا کہ وزیر اعلیٰ کے زیر استعمال سرکاری گاڑی کے ٹائروں کی تبدیلی کیلئے بھی مریم نواز کو سرکاری افسروں نے سیفٹی اور سکیورٹی کے مسائل کے حوالے دیکر قائل کیا۔
ملک بھر سے سے مزید