• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک نے نوٹوں کو پولیمر کیے جانے کی تردید کردی

اسٹیٹ بینک نے پولیمر بینک نوٹ سیریز اجراء سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کر کے بتایا ہے کہ اسٹیٹ بینک پولیمر نوٹوں کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کرتا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نوٹوں کو پولیمر کیے جانے کا کوئی منصوبہ اور کوئی تجویز زیرِ غور نہیں۔

تجارتی خبریں سے مزید