• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سب میرین کیبل میں خرابی، نیا کیبل عارضی طور پر سسٹم میں شامل

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعلامیہ کے مطابق 2 جنوری 2025کو سب میرین کیبل AAE-1 میں پیدا ہونے والی خرابی کے پیش نظر عارضی بینڈوڈتھ کا بندوست کرتے ہوئے اسے سسٹم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس وقت ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے ڈی گریڈیشن نہیں ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے AAE-1 سب میرین کیبل کی بحالی کے عمل کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے اور اس دوران پی ٹی اے تمام سروسز کی فعالیت کو یقینی بنانے کے لئے پُرعزم ہے۔

اہم خبریں سے مزید