• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل غزہ میں حماس سے جنگ ہار چکا ہے، سابق جنرل یٹزہک برک

سابق اسرائیلی جنرل یٹزک بر ک(فائل فوٹو)۔
سابق اسرائیلی جنرل یٹزک بر ک(فائل فوٹو)۔

سابق اسرائیلی فوجی کمانڈر یٹزہک برک نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں حماس سے جنگ ہار چکا ہے۔ 

اسرائیلی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق اسرائیلی فوجی کمانڈر جنرل یٹزہک برک نے مزید کہا کہ اسرائیل علاقائی جنگ کےلیے تیار نہیں۔  

جنرل یٹزہک برک نے کہا کہ غزہ اور لبنان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ جلد یا بدیر آ کر ہمارے منہ پر پڑے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید