• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، سکیورٹی کے غیر مناسب انتظامات پر ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) سیکیورٹی کے غیر مناسب انتظامات پر ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے جنرل بس اسٹینڈ پر  ہوٹل پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر سکیورٹی کیمرے نہ لگوانے اور گن مین نہ رکھنے پر ہوٹل مالک محمد خالد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین