• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کیسکو کے اعلامیہ کے مطابق 220 کے وی خضدار گرڈ اسٹیشن کے بس بار IIکی توسیع کیلئے 33 کے وی اور 11 کے وی فیڈرز کی دوبارہ تنصیب کے سلسلے میں 27 مارچ کو خضدار گرڈ اسٹیشن کے 33 کے وی کھوڑی ، کرخ ، وہیر اور کے وی11 زیدی ، ایچ پی ٹی ،و ہیر اور پیر عمر فیڈرز سے 7 بجے تا شام 5 بجے بجلی بندہورہے گی جبکہ اسی روز 132 کے وی وڈھ گرڈ اسٹیشن کے تمام فیڈرز سے صبح ساڑھے 7 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔
کوئٹہ سے مزید