• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی، اسمگلنگ کی روک تھام، مختلف مقامات پر 12 مشترکہ چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور(نامہ نگار)وفاقی حکومت نے موٹرویز پر اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے خصوصی ایس اور پیز جاری کرنے کے علاوہ خیبرپختونخوا میں مختلف مقامات پر12مشترکہ چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ کیاہے،وفاقی وزارت مواصلات کے زیر اہتمام اجلاس میں انٹی سمگلنگ اقدامات کےلئے ایس او پیز کی منظوری دے دی گئی ، اس بات کا فیصلہ وفاقی وزارت مواصلات کے زیر اہتمام موٹرویز پر انٹی سمگلنک کے حوالےسے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیاگیاہے۔

ملک بھر سے سے مزید