• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11ویں حب ریلی اتوار کو ”جیو سوپر“ سے براہ راست دکھائی جائیگی، تیاریاں مکمل

کراچی(جنگ نیوز)11ویں حب ریلی کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ 51کلو میٹر پر مشتمل دلچسپ اور دشوار گزار ٹریک تیار کرلیا گیا ہے۔ ٹریک میں صحرا کیساتھ ساحلی پٹی بھی شامل ہے۔ 28اپریل کو ہونیوالی حب ریلی ”جیوسوپر“ سے براہ راست دکھائی جائیگی۔

ملک بھر سے سے مزید