• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن ظفر سید نے اینگرو کارپوریشن کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) غیاث خان کی مدّت کی تکمیل کے بعد احسن ظفر سید نے اینگرو کارپوریشن کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا۔احسن ظفر سید نے1991میں اینگرو کے ساتھ بطور انجینئر اپنے پیشہ ورانہ کیرئیرکا آغاز کیا اور انہیں پیٹرو کیمیکل، توانائی، فوڈ اور زراعت کے شعبوں میں آپریشنز، پراجیکٹ مینجمنٹ اور اسٹریٹجک قیادت کا 3دہائیوں کا تجربہ ہے۔

ملک بھر سے سے مزید