• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 4بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے بھیک مانگتے کچرا چنتے 4 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے۔ ان میں 10 سالہ سانول، 11 سالہ رضوان، 7 سالہ شہزاد، 6 سالہ علی حسن شامل ہیں بچوں کو ایم اے جناح روڈ، چونگی نمبر 6 اور لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا اور بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ۔
ملتان سے مزید