• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آن لائن کچہری 28مارچ کو ہوگی‘ کیسکوترجمان

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کیسکوترجمان کے مطابق چیف ایگزیکٹو افسر کیسکو انجینئر شفقت علی 28 مارچ کو صبح ساڑھے 10 بجے سے دن ساڑھے 12 بجے تک صارفین کی بجلی سے متعلق شکایات سنیں گےصارفین ٹیلی فون نمبر 0819202565 پر اپنے بجلی مسائل کے حل کیلئے براہ راست کیسکو کے چیف ایگزیکٹو افسر سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید