• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا عام عوام میں تاثر اچھا نہیں، سعید غنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ، پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ و رورل ڈویلپمنٹ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اس وقت بدقسمتی سے سندھ حکومت کا عام عوام میں تاثر اچھا نہیں ہے، ہمیں اس کو مثبت تاثر میں بدلنا ہوگا خالی آسامیاں پر بھیجے گئے افسران کو فوری مذکورہ ٹائونز یا کونسلز میں جوائینگ دی جائےان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز لوکل گورنمنٹ کے افسران کا تعارفی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

ملک بھر سے سے مزید